ایران کے سابق پاسدارانِ انقلاب کمانڈر محسن رضائی اردو پبلشر جون 20, 2025June 20, 2025 دشمن سمجھتا ہے کہ ہماری جوہری تنصیبات تباہ کر دی گئیں، لیکن ہم پہلے ہی وہاں موجود تمام مواد (یورینیم) منتقل کر چکے تھے۔ وہ سب اب بھی ہمارے قبضے میں ہے۔ ▪️ ہمیں مارچ میں ہی خبر مل گئی تھی کہ جنگ ہونے والی ہے۔ 0Like0Dislike50% LikesVS50% Dislikes