اتوار کے روز خیبر پختونخوا کے 21 اضلاع میں 65 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوئے .
غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق 40 آزاد امیدوار کامیاب ہوگئے، تحریک انصاف 14نشتیں، جے یو آئی 6، اے این پی 4، پیپلز پارٹی 2، جماعت اسلامی نے 5 ، ٹی ایل پی 1 نشستیں جیت سکی۔تحریک انصاف تمام سیاسی جماعتوں پرسبقت لے گئی۔
Load/Hide Comments