چینی اورروسی صدر بھارت میں ہونے والے جی 20 اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے

شی جن پنگ

چینی صدر شی جن پنگ نئی دہلی، بھارت میں جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔جی 20 سربراہی اجلاس 9 اور 10 ستمبر کو دہلی میں ہوگا۔بھارت میں جی 20 سربراہ اجلاس میں چین کے وزیراعظم لی کیانگ اپنے ملک کی نمائندگی کریں گے۔روسی صدر ولادیمیر پوٹن پہلے ہی جی 20 اجلاس میں شریک نہ ہونے اور وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کو بھیجنے کا اعلان کرچکے ہیں۔
 شی جن پنگ

اردو پبلشر کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں