ادویات

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کا 25 نئی ادویات کی قیمتوں کا نوٹی فکیشن 

وزارت قومی صحت (این ایچ ایس) نے بتایا کہ تمام مالیکیولز نئے ہیں اور ان کی منظوری سابق حکومت نے دی تھی۔
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے مالیکیولز کی زیادہ سے زیادہ خوردہ قیمت کا نوٹی فکیشن جاری کیا ہے تاکہ کمپنیاں اس سے زائد نرخ پر اپنی مصنوعات فروخت نہ کریں۔ مختلف دائمی بیماریوں میں مبتلا مریض ملک سے ہی ادویات حاصل کرسکیں گے اور انہیں باہر سے درآمدات کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔

اپنا تبصرہ لکھیں