لال شہزادی ہنزہ کی سوپر ویمن

لال شہزادی کو ’ہنزہ کی سوپر ویمن‘ کہا جاتا ہے۔وہ مقامی اجزا اور خالص مصالحے استعمال کر کے وادی ہنزہ کے معروف علاقائی کھانے بناتی ہیں۔
لال شہزادی 700 سال پرانے بلتت قلعے کے قریب ’ہنزہ فوڈ پویلین‘ کے نام سے ایک کھانے کی دکان چلاتی ہیں۔ لال شہزادی مقامی لوگوں اور سیاحوں کو ’گیالنگ‘ (گندم کے آٹے سے بنے کریپس)، خوبانی کا سوپ اور خشک خوبانی سے بنے جوس پیش کرتی ہیں۔
لال شہزادی کو روایتی کھانےبناتے ہوئے دیکھنا ایسا ہی ہے جیسے کسی فنکار کو اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے دیکھنا .
یہ ایک ایسی روایت ہے جسے لال شہزادی نے آج بھی برقرار رکھا ہوا ہے۔
لال شہزادی کے عمل کا ہر قدم ایک قابل فخر دستکاری کو ظاہر کرتا ہے۔ اس پر دیہاتی زندگی کا اثر ہے۔

شہزادی نے کہا ’میں اپنے مصالحوں کو بھی ہاتھ سے پیستی ہوں، اور اس بات کو یقینی بناتی ہوں کہ مقامی طور پر پالی ہوئی مرغی، بکرے یا یاک کا گوشت استعمال ہو۔

50% LikesVS
50% Dislikes

مزید خبریں

جنسی زیادتی
اعداد و شمار

وہ ممالک جہاں خواتین کے ساتھ سب سے زیادہ جنسی زیادتی کے واقعات ہوتے ہیں

وہ ممالک جہاں خواتین کے ساتھ سب سے زیادہ جنسی زیادتی کے واقعات ہوتے ہیں (فی 100,000 باشندوں میں ریپ کی اطلاع دی گئی) 1. بوٹسوانا – 92.93 2. لیسوتھو – 82.68 3. جنوبی افریقہ – 72.10 4. برمودا –

Read More »