دی لیگل پوائنٹ

بانی اور بورڈ آف ایڈوائزرز کی جناب صدر راولپنڈی بار سے ملاقات

3 فروری 2024 کو دی لیگل پوائنٹ کے بانی (چودھری احسن رضا جٹ) اور بورڈ آف ایڈوائزرز (ثناء اللہ، ملک سعد حسنین اور ملک فہد حسنین) نے جناب ایڈوکیٹ سید انتظار شاہ مہدی نقوی کو بار کے دفتر میں راولپنڈی بار ایسوسی ایشن کا صدر منتخب ہونے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔دی لیگل پوائنٹ نے جناب صدر کے ساتھ اپنے موجودہ اور آئندہ منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔

100% LikesVS
0% Dislikes
اپنا تبصرہ لکھیں