کھانے پینے کی سات اشیاء اور ان کے استعمال کا بہترین وقت
چینی: بہترین وقت دن، غلط وقت رات کو
دالیں: بہترین وقت رات ، غلط وقت دن کو
کیلا : بہترین وقت دن، غلط وقت رات کو
سیب: بہترین وقت دن، غلط وقت رات کو
دودھ : بہترین وقت رات ، غلط وقت دن کو
دہی : بہترین وقت دن، غلط وقت رات کو
چاول: بہترین وقت رات ، غلط وقت صبح
50% LikesVS
50% Dislikes