اخبار کا دعویٰ ہے کہ حملے کی منصوبہ بندی ہفتے کے آخر میں کی گئی تھی لیکن موسم کی خراب صورتحال کی وجہ سے اسے دوبارہ ترتیب دیا گیا.نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں حماس کے خلاف اپنی زمینی کارروائی کو خراب موسمی حالات کی وجہ سے ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ہفتے کے روز ایک مضمون میں میڈیا آؤٹ لیٹ نے اسرائیلی افسران کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ حملے کی منصوبہ بندی ابتدائی طور پر ہفتے کے آخر میں کی گئی تھی لیکن کم از کم موسمی حالات کی وجہ سے اس میں کچھ دنوں کی تاخیر کی گئی ہے۔ موسمی حالات اب تک اسرائیلی پائلٹوں اور ڈرون آپریٹرز کو زمینی افواج کو فضائی تحفظہ فراہم کرنے سے روک رہے ہیں.
50% LikesVS
50% Dislikes