اہم خبریں
ابٹن اور ریٹینول جیسے ٹوٹکے آخر کتنے مددگار
0 تبصرےچہرے کی جلد کو صحت مند اور دلکش بنانے سے متعلق سوشل میڈیا پر ایسے کئی مشورے نظر آتے ہیں جن میں ’ہلدی والے ابٹن‘، ’بادام اور چاولوں کے آٹے کا سکرب‘ اور ’ریٹینول‘ استعمال کرنے کا کہا جاتا ہے۔ مزید پڑھیں