سردی کا قہوہ

سردی کا قہوہ بنانے کی ترکیب

سردی کا قہوہ

حرارت کی کمی، سردی لگتی ہو
قہوہ براے قوت مدافعت
ایک کپ پانی۔
زیرہ سفید آدھا مقشہ
دارچینی ایک انچ ٹکڑا
ادرک ایک انچ
لونگ چند
پانی میں جوش دیں اور حسب ضرورت شہد ملا کر دن میں تین بار استعمال کریں۔ قوت مدافعت کو بڑھانے اور نزلہ زکام جسم میں درد کسلمندی کھانسی بخار وغیرہ میں موثر ۔ تین چار دن استعمال
اگر خون کی کمی سے سردی لگتی ہے تو شربت فولاد استعمال کریں۔

اپنا تبصرہ لکھیں