کاروان سرائےمرنجاب (صوبہ اصفہان، ایران)

کاروان سرائےمرنجاب (صوبہ اصفہان، ایران)

کاروان سرائےمرنجاب (صوبہ اصفہان، ایران)
Maranjab Caravan Sarai(Isfahan, Iran)
1603ء__آسان زبان میں “Maranjab Inn”
عہدصفوی(Safavid Dynasty/1501-1736) کادرخشاں باب
مستطیل، قلعہ نما “مرنجاب کاروان سرائے”مہمان خانہ صحرائےمرنجاب کےریتلےاورمٹیالےمیدان
میں بصارت کیلئےایک خوبصورت اورچونکا دینے والا نظارہ ھے۔
“کاروان مرنجاب” جسے آقا شاہ عباس (1571-1629) نے 16ویں صدی میں مہمان گاہ کے طور پر تعمیر کروایا۔
35،00 مربع میٹر (38،000 مربع فٹ) پر پرتپاک انداز سےپھیلامرنجاب سرائےشاہراہ ریشم پر صوبہ اصفہان اورخراسان کے درمیان بنایاگیا تھا، جس میں 29 کمرے ہیں۔
حیرت کی بات یہ ھے کہ یہ قلعہ نما سرائے دراصل چین کے سیاحوں کیلئے بنایا گیا تھا جس میں 500 سپاہی تعینات تھے۔
شاہ عباس نے یہ قلعہ خصوصا ازبکستان اور افغانستان حملوں سے بچاؤ کیلئے بنوایا تھا۔ 6 خفیہ نگرانی کے مینار (Watch Towers) نہایت خوبصورتی سے قلعے کے چاروں اطراف گھیرے ھوئے ہیں۔
سرائے بشمول یہ 6 مینار مکمل اینٹوں کے میٹیریل سے بنے ھوئے ہیں جو ایرانی طرزِتعمیر کی ایک مخصوص پہچان ھے۔
اندرونی طرزتعمیر پر دنگ کردینے والے تخیل سے بھرپور ھے۔ طلائی اورسنہرے رنگ اور نقش کاری سے مزین برتن، کشادہ کمرے، کھڑکیاں، فرنیچر غرض مہمان کی تواضع ہرممکن شاہانہ بنانےکےبہانےہیں۔
ایران میں موجود 2000 سے زائد عالمی ثقافتی ورثے میں “مرنجاب سرائے” صحرامیں کھڑااپنی خوبصورتی اورانفرادیت کی ایسی داستان
سناتاھےجس سے سیاح اور تاریخ دان خودبخود اس کی جانب کھچے چلے آتے ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں