اپنے والد

کیا آپ ‏پاکستانی جیمز بانڈ کو جانتے ہیں

پاکستانی جیمز بانڈ۔۔
پاکستان کے اس سپوت کے نام اور ان کے کارناموں سے نئ نسل آگاہ نہیں ۔ اصل نام سیدسلیم عباس تھا۔ ونود چوپڑہ کے نام سے ہندوستان میں رہ کر جاسوسی کرتے رہے۔ہندوستانی حکومت نے ان کی گرفتاری پر انعام مقرر کر رکھا تھا۔ اگر آپ ان کے کارناموں اور ان کے جاسوسی مشنز کے بارے میں پڑھنا چاہتے ہیں تو ان کی دو کتابیں غازی اور جانباز کا مطالعہ کریں۔ پاکستان ٹی وی کی ایک مشہور اداکارہ کی ان کے ہاتھوں لتریشن بھی ہوئ تھی جس کا ذکر بھی کتاب میں موجود ہے۔پاکستان کے اس عظیم ہیرو کا انتقال سن دو ہزار دو میں ہوا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
اپنا تبصرہ لکھیں