پروفیسر مارٹن لاؤ نے اپنی ایک آرٹیکل اسلام اینڈ کانسٹیٹیوشن فاؤنڈیشن آف پاکستان میں قائد اعظم محمد علی جناح کی جانب سے انڈیا کے پہلے گورنر جنرل کو لکھے گئے خط کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح نے شکایت کی تھی کہ انڈیا نام گمراہ کن اور الجھن پیدا کرنے والا ہے اسی طرح 1947 ستمبر 1947 میں گورنر جنرل نے قائد اعظم محمد علی جناح کو لندن میں ہندوستانی آرٹ کی ایک نمائش کا اعزازی صدر بننے کی دعوت دی تو محمد علی قائد اعظم محمد علی جناح نے انڈیا نام استعمال کرنے کی وجہ سے اس دعوت نامے کو مسترد کر دیا تھا اور جواب لکھا تھا کہ افسوس کی بات ہے کسی نامعلوم وجوہات کی وجہ سے ہندوستان نے لفظ انڈیا کو قبول کر لیا ہے جو یقینا گمراہ کن ہے اورقائد اعظم انڈیا لفظ کو سخت ناپسند کرتے تھے.
Load/Hide Comments