وہ ممالک جنہوں نے اپنے دارالحکومتوں کو تبدیل کیا :
نائیجیریا: لاگوس → ابوجا
میانمار: ینگون → نیپیداو
روس: سینٹ پیٹرزبرگ → ماسکو
پاکستان: کراچی → اسلام آباد
برازیل: ریو ڈی جنیرو → برازیلیا
قازقستان: الماتی → آستانہ
تنزانیہ: دارالسلام → ڈوڈوما
آئیوری کوسٹ: عابدجان → یاموسوکرو