خواتین مردوں سے زیادہ لمبی عمرکیوں پاتی ہیں

خواتین مردوں سے زیادہ لمبی عمرکیوں پاتی ہیں

110 برس عمر پانے والے ہر دس افراد میں سے نو خواتین ہیں۔ہر انسانی آبادی میں، خواتین مردوں سے زیادہ لمبی عمر پاتی ہیں.اٹھارہویں صدی سے جب پہلی بار پیدائش کے درست ریکارڈ رکھے جانا شروع ہوئے تھے عورتوں اور مردوں کی عمروں میں یہ فرق مستقل رہا ہے۔
مرد اور خواتین کے درمیان جینیاتی فرق کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔خواتین میں دو ایکس کروموسوم ہوتے ہیں جبکہ مردوں میں ایکس اور ایک وائے کروموسوم ہوتا ہے۔
خواتین میں اضافی ایکس کروموسوم خطرناک تبدیلیوں کے خلاف حفاظتی کردار ادا کرتا ہے.ایکس ایکس یا ایکس وائے کروموسوم والے نظام میں ایکس ایکس زیادہ لمبی عمر پاتی ہیں.
خواتین کا مدافعتی نظام بھی مردوں کے مقابلے میں دیر سے معممر ہوتا ہے، اس سے لیے خواتین مردوں کے مقابلے میں طویل عمر پاتی ہیں۔

100% LikesVS
0% Dislikes
اپنا تبصرہ لکھیں