بھیگی ہوئی کھجور / نبیز
رات کو سونے سے پہلے تین یا پانچ کھجور کو پانی یا دودھ میں بھگوئیں۔
صبح اچھی طرح ہاتھ سے مل کر مکس کر لیں ۔۔
اور اسے ناشتے کے ساتھ لیں ۔۔۔
یہ فائدہ مند بیکٹیریا کے گروپ کو پیدا کرنے میں مدد دیتی ہے، اس بیکٹیریا کا آنتوں سے کولیسٹرول کے جذب کو روکنے میں کردار ہے، اور یہ وٹامن کے حصول کے لیے بھی بہترین ہے۔۔
آنتوں کے فعل کو بہتر کرنے میں بہترین ہے۔۔۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور سے ہی یہ استعمال کیا جا رہا ہے ۔۔
Load/Hide Comments