لیبل میں کیا لکھا ہے،
کیا آپ یہ جان کر بھی اسے پیتے ہیں؟
انرجی ڈرنک کے نقصانات!
آپ کی صحت کو کیا خطرات لاحق ہوسکتے ہیں؟
کم مدتی اثرات:
جھنجھلاہٹ، نیند نہ آنا، دل کی دھڑکن میں اضافہ
طویل مدتی اثرات:
انرجی ڈرنک پر انحصار، وزن میں اضافہ، دل کے مسائل
خواتین میں اثرات:
ہارمونل توازن میں خلل، ماہواری میں بے قاعدگی، حمل اور دودھ پلانے کے دوران مضر اثرات
انرجی ڈرنک پینے سے پہلے ان خطرات کے بارے میں جان لیں!