سوشا قصبہ سے 100,000 سے زیادہ قبل مسیح سکوں کی دریافت (شہر میباشی، جاپان)
Discovery of 100,000 BC from Sosha Village (Maebashi, Japan)
ماہرین آثار قدیمہ نے 2000 سال قبل کے لگ بھگ سوشا ولیج ایسٹ 03 آثار قدیمہ کےمقام پر ایک کھدائی سے100,000 سے زیادہ قدیم سکوں کا ذخیرہ دریافت کیا ھے جن میں سے کچھ چینی نژاد، امیر خاندان کے ہیں۔
یہ کھدائی اس علاقے میں سوجاماچی ضلع میں ایک نئی فیکٹری کی تعمیر کے بعد کی گئی تھی۔ اس دریافت میں چین کی پہلی متحد کرنسی کے ساتھ ساتھ ساتویں سے تیرہویں صدی تک کےسکےشامل ہیں۔
نکالےگئے334 سکوں کی مکمل جانچ پڑتال سے 44 مختلف کرنسیوں کی ایک حیران کن قسم کا انکشاف ھوا۔ یہ سکے چین کے مغربی ہان خاندان کے دور سے شروع ھوئے جوجنوبی سونگ خاندان تک پھیلے ھوئے تھے۔ ان میں سب سے پرانا، “بان لیانگ” نامی سکہ 175 قبل مسیح کاھےجس کی الگ خصوصیات ہیں جن میں 2.3 سینٹی میٹر قطر،مرکزمیں 7mm مربع سوراخ، اور 1 ملی میٹر موٹائی ھے۔
مزید یہ کہ انہیں تقریباً 100 سکوں کے گروپوں میں باندھا گیا تھا جو “ساشی” کے نام سے جانے والی بھوسے کی ڈوریوں سے 1060 بنڈلز میں بندھے دریافت ھوئے ہیں۔
سکوں کو شاید جلدی میں مستقبل کی جنگ کے خلاف دفن کر دیا گیا تھا کیونکہ یہ مقام قرون وسطیٰ کے جاپان کے بااثر لوگوں کے گھر کے قریب تھا۔
کھودے گئے سکے تقریباً 60 سینٹی میٹر اونچے اور ایک میٹر چوڑے علاقے میں پائے گئے ہیں۔کچھ بنڈلوں میں 10 ساشی کے شواہد ملے ہیں جو تقریباً ایک ہزار سکوں کے برابر تھے، سبھی چاول کے بھوسے کی چٹائیوں کے نشانات کے ساتھ ترتیب دینے گئے تھے۔ یہ نئےکھدائی شدہ قدیم ثقافتی نمونے “Exhibition 2023” کیلئے رکھوائے گئے ہیں جو اس مہینے کی 12 تاریخ تک خاص و عام کے لیے کھلا ھے۔
Load/Hide Comments