جسم کے (مثل) یعنی پٹھوں

انسانوں کے جسم کے (مثل) یعنی پٹھوں پر تحقیق

ہم انسانوں کے جسم کے (مثل) یعنی پٹھے 30 سال کی عمر تک بڑھتے رہتے ہیں لیکن اس عمر کے بعد ان کے ماس یعنی بڑھوتری کے سائز میں کمی آنا شروع ہو جاتی ہے۔ یہ کمی ہر عشرے میں تقریباً 5% فیصد ہوتی ہے ۔

ایسے میں ہم انسانوں نے اگر ان پٹھوں کو تندرست و توانا رکھنا ہے تو اس کے لئیے ہمیں کچھ Resistance ٹریننگ کرنا پڑتی ہے۔ اگر تو آپ لوگ کسی جم کو جوائن کر کے اسے کر سکتے ہیں تو ضرور کریں لیکن اگر میری طرح مصروف زندگی گزار رہے ہیں تو یہ پانچ ورزشیں جن پر میرے روزانہ دس سے پندرہ منٹ لگتے ہیں یہ کر لیا کریں گھر کے اندر۔

ان کے کرنے سے آپ کے مثل کا ڈیکلائن نہیں ہو گا۔ یہ ورزشیں بھی کافی آسان ہیں نیچے تصاویر میں آپ سبھی کو دیکھ سکتے ہیں۔

ان کے نام کچھ یوں ہیں پہلے نمبر پر push_ups پھر squats، abdominal crunches، bicep curl اور آخر میں plank ہے۔

ان کی نمبرنگ آپ لوگوں پر ڈیپنڈ کرتی ہے آپ کتنی کر سکتے ہیں آپنی استطاعت کے مطابق۔ پہلے تھوڑی سے شروع کریں بعد میں آہستہ آہستہ اسے بڑھاتے جائیں۔

ورزش کی مدد سے آپ لوگ آپنے جسم کے مثل ڈیکلائن کو کم کر سکتے ہیں۔۔

اپنا تبصرہ لکھیں