محبت نبھانا بہت مشکل ہے، لیکن

محبت نبھانا بہت مشکل ہے، لیکن نفرت کرنا بہت آسان کام ہے___شاید اس لیے ہم محبت کو چھوڑ دینا آسان سمجھتے ہیں اور بے وجہ ہی اناؤں کی ضد میں آکر نفرت کو پائل کے جیسے پاؤں کے ساتھ باندھ لیتے ہیں____لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ محبت پاؤں میں پہنی نفرت کی پائل کے ساتھ لگے گھنگرو جیسی ہے____ ہمیشہ ہمارے اندر آواز کرتی رہتی ہے___ہمیشہ ہمیں ہمارے غلط رویوں پر شرمندہ کرتی رہتی ہے۔
اگر کسی کو یہ لگتا ہے کہ محبت یا نفرت میں سکون ہے، تو شاید وہ غلط ہیں___ دراصل ان دونوں میں اذیت ہے، بس محبت کی تاثیر ایسی ہے کہ ہم اُسے دل سے لگا کر رکھتے ہیں___لیکن نفرت ہمیں خود کی ذات سے بھی دور دھکیل دیتی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

مزید خبریں

جنسی زیادتی
اعداد و شمار

وہ ممالک جہاں خواتین کے ساتھ سب سے زیادہ جنسی زیادتی کے واقعات ہوتے ہیں

وہ ممالک جہاں خواتین کے ساتھ سب سے زیادہ جنسی زیادتی کے واقعات ہوتے ہیں (فی 100,000 باشندوں میں ریپ کی اطلاع دی گئی) 1. بوٹسوانا – 92.93 2. لیسوتھو – 82.68 3. جنوبی افریقہ – 72.10 4. برمودا –

Read More »