لوکاٹ

لوکاٹ کے فائدے

لوکاٹ خون کی حدت کو کم کرتے ہوئے موسم گرما کی بے چینی اور گھبراہٹ دور کرتا ہے. شوگرکے مریض بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں بغیر کسی خوف اور ڈر کے، کیونکہ اس میں موجود مٹھاس نقصان دہ نہیں ہوتی امراض قلب کے مریض اس کا استعمال کریں تو ان کے دل کو فرحت اور سکون حاصل ہوتا ہے . لوکاٹ نظام انہضام کے لیے بھی ایک انتہائی مفید پھل ہے اس کے استعمال سے غذا جلد ہضم ہو جاتی ہے مصفی خون ہونے کی وجہ سے گرمی دانوں کے لیے بھی موثر ہے بواسیر کے مریضوں کے لیے یہ کسی نعمت سے کم نہیں ہے

اپنا تبصرہ لکھیں