بچوں کی بد ہضمی دور کرنے کا نسخہ صحت اردو پبلشر ستمبر 4, 2023September 4, 2023 0 تبصرے ایک چمچ سونف اور ایک چمچ پودینہ ایک گلاس پانی میں پکا کر رکھ لیں. اور وقفے وقفے سے بچے کو دو سے چار بار پلائیں بد ہضمی ٹھیک ہو جائے گی انشاءاللہ 0Like0Dislike50% LikesVS50% Dislikes