پانی پینے

پانی پینے کے صحیح اوقات

صبح نہار منہ تازہ پانی پینا اندرونی اعضاء کو چست رکھتا ہے.
ایک گلاس پانی نہانے کے بعد پینا بلڈ پریشر کو نارمل کرتا ہے.
کھانا کھانے سے پہلے ایک گلاس پانی پینا ہاضمے کو درست رکھتا ہے.
ایک گلاس سونے سے پہلے پانی پینا اٹیک سے بچاؤ کرتا ہے.

اپنا تبصرہ لکھیں