Seasonal Affective Disorder

سردیوں میں ہونے والے ڈپریشن Seasonal Affective Disorder

سردیوں میں ہونے والے ڈپریشن کو Seasonal Affective Disorder کہا جاتا ہے جس سے نہ صرف انسان بلکہ جانور بھی متاثر ہوتے ہے
سردی اور ڈپریشن کا گہرا تعلق ہے دھوپ کا نہ نکلنا یا کم نکلنا جسم میں وٹامن ڈی کی کمی، دماغ میں کیمیکل کا اوپر نیچے ہونا، Melatonin کے زیادہ پیدا ہونا کی وجہ سے نیند کا زیادہ آنا اور سستی کا پیدا ہونا، مزید یہ کہ دماغ میں کیمکل کے کم/زیادہ ہونے سے ، منفی خیلات کی بھر مار اس کی اہم وجوہات ہیں
دن چھوٹے راتیں لمبی ہو جاتی ہی جس سے روٹین میں تبدیلی واضح ہوتی ہے دسمبر/جنوری میں بارش ٹھنڈی ہواٸیں راتوں کی خاموشی کو اداسی کے ساتھ منسوب کیا جاتا ہے
حساس لوگ اس کا زیادہ شکار ہوتے ہیں
اس کا حل یہ ہے کہ آپ اندھیرے اور تنہاٸی میں وقت نہ گزاریں
سردی کے لحاظ سے اپنی روٹین سیٹ کریں
منفی سوچوں سے دور رہیں اپنے پیاروں کے ساتھ وقت گزاریں جو بھی مساٸل ہیں اُن کا حل تلاش کریں
خوش رہیں دوسروں کو خوش رکھیں
ماضی کی سوچوں سے دور رہیں
ورزش کریں
لمحہ موجود میں رہنے کی کوشش کریں
دوپہر کا کچھ وقت دھوپ میں ضرور گزاریں، جسے ہمارے بزرگ کیا کرتے تھے اور بزرگ ٹھیک کیا کرتے تھے اور ڈیپریشن کا شکار نہیں ہوتے تھے

ڈاکٹر اطہر حمید

50% LikesVS
50% Dislikes
اپنا تبصرہ لکھیں