سرمایہ کاری

آپ ٹوئٹر پر ہفتے کے تیس چالیس ہزار کیسے کما سکتے ہیں

جیسا کہ میں نےکچھ دن پہلے ایکس پر پوسٹ لگائی تھی کہ آپ ہفتے کے تیس چالیس ہزار کماسکتے ہیں ۔
بہت زیادہ لوگ پوچھ رہیں ہیں کیسے۔؟
تو میں آپ سب کو بتانا چارہی ہوں کہ سب سے پہلے آپ نے بلو ٹک لینا ہے اگر آپ خاں صاحب کو یا کسی کو بھی سپورٹ کرتے ہیں تو آپ اپنے لیڈر کے دفاع میں پوسٹ کرنا سٹارٹ کریں .
لازمی نہیں سیاست پہ ہی لکھا جائے
آپ تاریخ ۔مذہب سائنس ۔یا معلوماتی مضامین بھی پوسٹ کرسکتے ہیں
ایک آدھ مہینے کی محنت کے بعد آپکے پانچ ملین امپریشن انشااللہ ہوجائیں گے
اسکے بعد آپ نے x کی سیٹنگ میں جاکر اکاونٹ کی مونٹائزیشن کروانی ہے ۔
جس میں آپکو سٹرائپ اکاونٹ کی ضرورت پڑے گی سٹرائپ فی الحال پاکستان کو سپورٹ نہیں کرتا۔ تو اگر آپکا کوئی عزیز ملک سے باہر ہے تو آپ آسانی سے اس سے اپنا سٹرائپ اکاونٹ بنواسکتے ہیں
اسکے بعد آپ کی ارننگ سٹارٹ ہوجائے گی
اور x ہر 14 دن کے بعد آپکو سیلری کے طور پہ اچھی رقم ادا کرے گا۔
بس شرط یہ ہیکہ بلو ٹک ہونا چاہیے
اور پانچ ملین امپریشن ضروری ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں