اسرائیلی قومی ترانے کا اردو ترجمہ

اسرائیلی قومی ترانے کا اردو ترجمہ اورمسلمانوں کے لیے لمحہ فکریہ

دنیا کا واحد قومی ترانہ اسرائیل کا ھے جس میں کھلے عام دہشت گردی اور سینوں میں نیزے گاڑھنے اور عام خون بہانے کو کامیابی قراردیا گیا ھے .
כל עוד בלבב פנימה
י יהודי הומיה
ולפאֲתי מזרח קדימה
עין לציון צופייה –

עוד לא אבדה תקוותנו
התקווה בת שנות אלפיים
להיות עם חופשי בארצנו
ארץ ציון וירושלים

اسکا اردو ترجمہ:–

جب تک دل میں یہودی روح ہے٭
یہ تمنا کے ساتھ مشرق کی طرف بڑھتا ہے٭
ہماری امید ابھی پوری نہیں ہوئی٭
اپنی زمین پر ایک ہزار سال کا خواب ٭
اپنے خوابوں کی دنیا یوروشلم ٭
ہمارے دشمن یہ سن کے ٹھٹھر جائیں٭
مصر اور کنعان کے سب لوگ ، لڑ کھڑا جائیں٭
بیبو لون ( بغداد) کے لوگ ٹھٹھر جائیں ٭
ان کے آسمانوں پر ہمارا خوف اور دہشت چھائی رہے٭
جب ہم اپنے نیزے ان کی چھا تیوں میں گھاڑ دیں گے٭
اور ہم ان کا خون بہتے ہوئے٭
اور ان کے سر کٹے ہوئے دیکھیں٭
تب ہم اللہ کے پسندیدہ بندے ہونگے جو چاھتا ہے *

عرب حکو متیں اس قومی عزم ، دہشتگردی کےارادے، خون خرابے اور اسکےحلف کے باوجود اسرائیل کو تسلیم اور اس کے قومی ترانے پر احتراماً کھڑے ہوکے سر جھکاتے ہیں —— اس بے شرمی اور بےغیرتی کا کیا کریں؟
*ضروری نوٹ:–*
(اس سے سب مسلمانوں کو آگاہ ضرور کریں تاکہ ہر مسلم اسرائیل کے دہشت گردانہ عزائم کو سمجھے اور انہیں ہلکا لے کر بے خبر نہ رہیں)

اپنا تبصرہ لکھیں