امریکی خبر رساں ادارے نے بدھ کو شائع ہونے والے ایک مضمون میں کہا کہ اسرائیلی حکومت انٹرنیٹ پر ’’مضحکہ خیز‘‘ اور ’’بے بنیاد باتوں‘‘ کا سہارا لے رہی ہے اور ایسا لگتا ہے کہ وہ غزہ پر اپنی جنگ کے بارے میں بیانیہ پر کنٹرول کھو چکی ہے.
اسرائیلی مرکزی بینک کی رپورٹ کے مطابق غزہ ۔جنگ کے سبب اسرائیلی معیشت کو یومیہ 26 کروڑ ڈالرز کا نقصان ہو رہا ہے۔
غزہ جنگ کی وجہ سے اسرائیلی معیشت کو 50 ارب ڈالرز کا نقصان ہو سکتا ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق جنگ کے باعث اسرائیل کی کرنسی شیکل 2012ء کے بعد کم ترین سطح پر آ چکی.
100% LikesVS
0% Dislikes