امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں یو ایس سی ایننبرگ سکول فار کمیونیکیشن اینڈ جرنلزم میں امریکہ میں ترکی کے سفیر اور ترک سفارت خانے کے عملے پر آرمینیائی باشندوں نے حملہ کیا۔ حملے کی وجہ آذربائجان اور آرمینیا کے درمیان تنازع میں ترکی کا آذربائجان کا ساتھ دینا ہو سکتی ہے .
Load/Hide Comments