چین نے سرکاری حکام کو آئی فون کا استعمال بند کرنے کا حکم دے دیا

آئی فون

امریکہ اور چین میں جاری ٹیکنالوجی کی جنگ میں بیجنگ نے اب ایپل کو نشانہ بنایا ہے.چین مبینہ طور پر سرکاری اداروں اور سرکاری اداروں کے ملازمین کو آئی فون استعمال کرنے سے روک رہا ہے۔

وال اسٹریٹ جرنل نے جمعرات کو رپورٹ کیا کہ بیجنگ نے ایک ہدایت جاری کی ہے جس میں مرکزی حکومت کے اہلکاروں کو ایپل کے آلات استعمال کرنے سے روک دیا گیا ہے۔

اردو پبلشر کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں