11 ممالک

وہ 11 ممالک جنہوں نے اپنے نام تبدیل کیے ہیں

وہ 11 ممالک جنہوں نے اپنے نام تبدیل کیے ہیں:

انڈیا → بھارت
ترکی → ترکیے
جمہوریہ چیک → چیکیا
سوازی لینڈ → ایسواتینی
ہالینڈ → نیدرلینڈز
مقدونیہ → شمالی مقدونیہ
سیلون → سری لنکا
آئرش فری اسٹیٹ → آئرلینڈ
سیام → تھائی لینڈ
کیپ وردے → جمہوریہ کابو وردے
برما → میانمار

50% LikesVS
50% Dislikes
اپنا تبصرہ لکھیں