زیادہ پانی پینے کے نقصانات

زیادہ پانی پینے کے نقصانات

دن رات لوگوں کو خوب پانی پینے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔ زیادہ پانی پینے کو اچھی صحت کا راز اور خوبصورت جلد کی وجہ بتایا جا رہا ہے۔ لیکن کیا کیا واقعی زیادہ پانی صحت کے لیے اچھا ہے؟
جسم کی طلب سے زیادہ پانی پیتے رہنے کے چند نقصانات بھی ہو سکتے ہیں۔ اس سے جسم میں سوڈیم کی کمی ہو جاتی ہے۔ سوڈیم کی کمی سے دماغ اور پھیپھڑوں میں سوجن ہو جاتی ہے۔
گزشتہ تقریباً ایک دہائی میں کم سے کم پندرہ ایتھلیٹ کسی ایونٹ کے دوران زیادہ پانی پینے سے ہلاک ہو چکے ہیں۔اس کی وجہ جتنی طلب ہو اس سے زیادہ پانی پینا ہے۔ زیادہ پانی پینے کے بن مانگے مشورے نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
اپنا تبصرہ لکھیں