آ نکھوں میں خارش

دھند، جالا اور آ نکھوں میں خارش ختم کرنے کا نسخہ

ترش انار کا پانی تانبہ کے برتن میں ڈال کر آ گ پر پکائیں. گاڑھا ہونے پر رات سوتے وقت آ نکھوں میں ڈال لیں خارش دھند اور جالا میں مفید ہے.

اپنا تبصرہ لکھیں