خارش

پرانی سے پرانی خارش سے نجات کا نسخہ

ایک پاؤ لیموں کے رس میں ایک سو ملی لیٹر زیتون کا تیل ملا کر اچھی طرح مکس کر کے رکھ لیں صبح و شام متاثرہ حصے پر لگائیں انشاءاللہ خارج سے نجات ہوگی نوٹ داد جمبل اور تر خارش جس میں جسم سے مواد یا خون بہہ رہا ہو اس پر نہ لگائیں

50% LikesVS
50% Dislikes
اپنا تبصرہ لکھیں