دھنیے

دھنیے کے طبی فوائد

دھنیے کے پتے اور بیج کھانوں کو خوش ذائقہ بنانے کے علاوہ ہمیں صحت مند بھی رکھتے ہیں ماہرین کے مطابق دھنیا معدے کو طاقت بخشتا ہے اور ہاضمے کی خرابی کو دور کرتا ہے دھنیا انسولین کے اخراج کو بہتر کر کے خون میں شکر کی بڑھتی ہوئی مقدار گھٹا دیتا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes
اپنا تبصرہ لکھیں