کاجو کے فوائد

*کاجو کو انگلش میں cashew کہتے ہیں ۔*
*کاجو کا مزاج گرم تر ہوتا ہے۔*
*کاجو کی شکل کیونکہ گردے سے ملتی جلتی ہے اسلئے اسکا باقاعدہ استعمال گردوں کو مضبوط اور طاقت ور بناتا ہے۔*
*کاجو میں گائے کے قیمے جتنا فولاد پایا جاتا ہے۔*
*اس کے کھانے سے خون کی کمی دور ہوتی ہے۔*
*کاجو میں* *تانبا،فاسفورس،جست،*
*پوٹاشیم،*
*وٹامن B سمیت بے شمار قیمتی اجزاء پائے جاتے ہیں ۔*
*سکول،کالج،یونیورسٹی جانیوالے طلباء،طالبات کیلئے کاجو بہترین غذا ہے۔* *ایسے بچے جو صبح ناشتہ نہیں کرتے یا انہیں بھوک نہیں لگتی یا وقت کی قلت ہوتی ہے تو وہ 5 عدد کاجو ایک گلاس دودھ کیساتھ کھا لیں اسکے کھانے سے وہ غذائی کمی کا شکار نہیں ہونگے اور طاقت بھی آئیگی ہڈیاں مضبوط ہونگی اور ایکٹیو رہیں گے۔*
❣️ *کاجو دل کو طاقت دیتا ہے۔*
*مردانہ طاقت میں اضافہ کرتا ہے.. منی پیدا کرتا یے۔*
🧠 *دماغ کو طاقت دے کر قوتِ حافظہ بڑھاتا ہے۔*
*کاجو میں پوٹاشیم کافی مقدار میں ہایا جاتا ہے اسلئے خون کی نالیاں اسکے کھانے سے سکڑتی نہیں۔*
*دانتوں اور پٹھوں کی کمزوری کیلئے بے حد مفید ہے۔*
*اسے کھانے سے آپکا وزن نہیں بڑھے گا بلکہ وزن کم ہو گا اور ہر وقت تھکاوٹ کا احساس ختم ہو جائیگا۔*
*کاجو شوگر کے علاج میں بھی انتہائی مفید ہے اس میں ایسے اجزاء پائے جاتے ہے جو جسم میں شوگر کی سطح کو برقرار رکھتے ہیں ۔*
*اگر آپ ٹینشن اور ڈپریشن کا شکار ہے اور مختلف ادویات استعمال کرتے ہے تو آپ کاجو کو اپنی غذا کا حصہ بنائیں اس سے دماغی تناو اور ڈپریشن کم ہو گا اور موڈ خوشگوار ہو گا۔*
*یہ کینسر کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے۔*
*اس سے نیند بہت اچھی آتی ہے۔*
*بڑھتے ہوئے بچوں کیلئے مفید ہے۔*
*مقدار!*
🔆 *بڑوں کیلئے:*
*5 عدد کاجو صبح نہار منہ*
🔅 *بچوں کیلئے:*
*2 عدد کاجو روزانہ کافی ہیں ۔*

*احتیاط!*
‼️ *ایک وقت میں ایک دن میں 10 عدد کاجو سے زیادہ ہرگز نہ کھائیں۔*
‼️ *صبح نہار منہ یا کھانے سے 30 منٹ پہلے آپ کھا سکتے ہیں ۔*
‼️ *ہائی بلڈ پریشر والے مریض نمک والا کاجو نہ کھائیں بلکہ بغیر نمک کے سادہ کاجو کھائیں۔*
‼️ *حاملہ خواتین کیلئے بھی کاجو بے حد مفید غذا ہے اسکے کوئی نقصانات نہیں ہیں ۔*

50% LikesVS
50% Dislikes

مزید خبریں

جنسی زیادتی
اعداد و شمار

وہ ممالک جہاں خواتین کے ساتھ سب سے زیادہ جنسی زیادتی کے واقعات ہوتے ہیں

وہ ممالک جہاں خواتین کے ساتھ سب سے زیادہ جنسی زیادتی کے واقعات ہوتے ہیں (فی 100,000 باشندوں میں ریپ کی اطلاع دی گئی) 1. بوٹسوانا – 92.93 2. لیسوتھو – 82.68 3. جنوبی افریقہ – 72.10 4. برمودا –

Read More »