صحافی عمران ریاض خان 4 ماہ سے لاپتہ رہنے کے بعد ’گھر پہنچ گئے۔

9 مئی حملوں کے بعد دوران حراست لاپتا کیے جانے والے پاکستانی اینکر اور یوٹیوبر عمران ریاض اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔صحافی عمران ریاض خان چار ماہ بعد گھر پہنچ گئے.تاہم یہ معمہ اب تک حل نہیں ہو سکا کہ اتنا عرصہ عمران ریاض نے کہاں اور کن حالات میں گزارا۔
پولیس نے اپنے ٹویٹر، فیس بک، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک پیج پر عمران ریاض خان کی بازیابی کی تصدیق کی ہے.پولیس کی جانب سے بھی ابھی تک زیادہ معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔عمران ریاض کے ’لاپتہ‘ ہونے کے بعد ان کے والد کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں اُن کی بازیابی کے لیے درخواست دائر کی گئی تھی جس کی آخری سماعت 20 ستمبر کو ہوئی
لاہور ہائی کورٹ نے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو 26 ستمبر تک آخری مہلت دیتے ہوئے کہا تھا کہ آئندہ پیشی تک بازیاب کرا کے پیش نہیں کیا جاتا تو عدالت خود کوئی فیصلہ کرے گی۔
مران ریاض کو کس نے اغوا کیا یہ سب سے بڑا سوال باقی ہے؟ کیا کوئی پوچھے گا کہ وہ کہاں تھے اور کیسے باہر آئے اور انھیں اتنی دیر تک کس نے قید رکھا؟‘

50% LikesVS
50% Dislikes

مزید خبریں

جنسی زیادتی
اعداد و شمار

وہ ممالک جہاں خواتین کے ساتھ سب سے زیادہ جنسی زیادتی کے واقعات ہوتے ہیں

وہ ممالک جہاں خواتین کے ساتھ سب سے زیادہ جنسی زیادتی کے واقعات ہوتے ہیں (فی 100,000 باشندوں میں ریپ کی اطلاع دی گئی) 1. بوٹسوانا – 92.93 2. لیسوتھو – 82.68 3. جنوبی افریقہ – 72.10 4. برمودا –

Read More »