دسمبر تمھیں آنا مبارک ہو

سنو جاناں !!
لوگ کہتے ہیں دسمبر خاموش ہے ۔۔
اداس ہے۔۔
ویراں ہے مگر،،پر سکون ہے
یہ سرد تلخ یادوں سا مگر۔
یہ گزر جائے گا۔۔یاد آئےگا ۔۔
سنو مجھے پسند ہے دسمبر
دلنشیں راتیں ۔۔
خاموش باتیں ۔۔۔
میں میری چائے اور زندگی یہاں سب اچھا ہے ۔۔
آخر خوش آمدید تو کہیں ۔۔۔
دسمبر تمھیں آنا مبارک ہو..

50% LikesVS
50% Dislikes

مزید خبریں

جنسی زیادتی
اعداد و شمار

وہ ممالک جہاں خواتین کے ساتھ سب سے زیادہ جنسی زیادتی کے واقعات ہوتے ہیں

وہ ممالک جہاں خواتین کے ساتھ سب سے زیادہ جنسی زیادتی کے واقعات ہوتے ہیں (فی 100,000 باشندوں میں ریپ کی اطلاع دی گئی) 1. بوٹسوانا – 92.93 2. لیسوتھو – 82.68 3. جنوبی افریقہ – 72.10 4. برمودا –

Read More »