السی
السی مچھلی کابہترین متبادل ہے،السی سستی،مچھلی مہنگی۔جن لوگوں کومچھلی کھانےسےالرجی ہوتی ہو ان کیلئےالسی میگا3 کے سلسلےمیں ایک اچھامتبادل ہے،السی کا ایک کمال یہ ہےکہ انسانوں پربڑھتی ہوئی عمر کے اثرات روکتی ہے
السی کے چھوٹےچھوٹےدانوں کو معمولی نہ جانیں،یہ اومیگاتھری فیٹی ایسڈز کاخزانہ ہیں جنہیں سائینس میں ایلفا لِینولّینک ایسڈ (A L A) بھی کہا جاتا یے ۔
۔۔السی میں موجود فائبرسےآنتوں کی صفائی،اضافی چربی کےخاتمے،شوگر کے باعث جسم میں ہونیوالی ٹوٹ پھوٹ میں کمی لانےمیں مددملتی ہے۔رات ایک چمچ السی گلاس بھر پانی میں بھگودیں اور اگلی صبح پی لیں تو یہ قبض کابہتریں علاج ہے۔
السی بوڑھوں کو جوان کردیتی ہے، جوڑوں خصوصاً گھٹنوں میں درد اور آواز آنےکو بند کر دیتی ہے۔السی کھانےسے موٹاپا،پٔھولا پن اور ڈھیلا ڈھالا جسم ٹھیک ہو جاتا ہے، جسم میں جمع پانی کو خشک کرتی
۔۔السی ہارمونز میں توازن پیدا کرتی،جسم کےمختلف حصوں میں موجودجالیوں کوصحت بخشتی ہے، گندےمادے نکالتی ہے،آلائشیں ختم کرنیوالے
یہ Lignans(اینٹی آکسیڈنٹس) وائرس اور بیکٹیریاکیخلاف اپنی صلاحیتوں کی وجہ سےبھی مشہور ہیں۔
دن دس بجے اور رات سونے سے پہلے: ایک چمچی السی اور ایک چمچی شہد ایک کپ پھیکے نیم گرم دودھ میں ملا کر پیئیں۔ ثابت بھی استعمال کی جا سکتی ہے ،پاؤڈر بھی، اسے بھوننا نہیں۔