کیا واقعی ہر 200 میں سے ایک مرد چنگیز خان کی اولاد ہے

تاریخ کی سب سے بڑی مسلسل زمینی سلطنت کے بانی، چنگیز خان کی کئی بیویاں اور کنیزیں تھیں، اور ان سے ان کے درجنوں بچے تھے کچھ اندازوں کے مطابق ان کی تعداد 100 تھی۔
تاریخ کی سب سے بڑی مسلسل زمینی سلطنت کے بانی، چنگیز خان کی کئی بیویاں اور کنیزیں تھیں، اور ان سے ان کے درجنوں بچے تھے کچھ اندازوں کے مطابق ان کی تعداد 100 تھی۔
دو دہائیاں قبل، محققین نے یہ معلوم کیا تھا کہ ایشیا کے ایک بڑے حصے میں تقریباً آٹھ فیصد مرد ایک بہت ہی ملتا جلتا وائی کروموسوم رکھتے ہیں، جس کا آغاز غالباً 1000 سال قبل منگولیا میں، چنگیز خان کے دور کے آس پاس ہوا تھا۔
جب اس کا عالمی سطح پر اطلاق کیا گیا، تو 2003 کی تحقیق نے اندازہ لگایا کہ دنیا بھر کے تمام مردوں کا تقریباً 0.5 فیصد، یا ہر 200 میں سے ایک، اس منگول شہنشاہ کی اولاد ہو سکتا ہے۔
ایک نئی تحقیق نے اس مشہور مفروضے کو غلط ثابت کر دیا ہے، کہ جدید دور کا ہر 200 میں سے ایک مرد منگول فاتح چنگیز خان کی اولاد ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ، آج چنگیز خان سے تعلق رکھنے والے زندہ افراد کی تعداد عام خیال سے کہیں کم ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

مزید خبریں

جنسی زیادتی
اعداد و شمار

وہ ممالک جہاں خواتین کے ساتھ سب سے زیادہ جنسی زیادتی کے واقعات ہوتے ہیں

وہ ممالک جہاں خواتین کے ساتھ سب سے زیادہ جنسی زیادتی کے واقعات ہوتے ہیں (فی 100,000 باشندوں میں ریپ کی اطلاع دی گئی) 1. بوٹسوانا – 92.93 2. لیسوتھو – 82.68 3. جنوبی افریقہ – 72.10 4. برمودا –

Read More »