پاکستان میں روزانہ 140 اموات کا باعث بننے والی بیماری

حکومتِ پاکستان اور عالمی ادارہ صحت کے مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ تپِ دق (ٹی بی) سے پاکستان میں روزانہ 140 اموات ہوتی ہیں، جبکہ سالانہ لگ بھگ چھ لاکھ 70 ہزار افراد متاثر ہوتے ہیں۔تپ دق (TB) ایک خطرناک مگر قابلِ علاج بیماری ہے۔
تپ دق (TB) ایک بیکٹیریا سے پھیلنے والی بیماری ہے .جو زیادہ تر پھیپھڑوں کو متاثر کرتی ہے، لیکن یہ جسم کے دوسرے حصوں کو بھی متاثر کر سکتی ہے۔یہ بیماری ہوا کے ذریعے پھیلتی ہے.یعنی جب متاثرہ شخص کھانستا یا چھینکتا ہے۔
دنیا بھر میں 24 مارچ کو ٹی بی سے متعلق آگاہی کا دن منایا جاتا ہے۔دنیا میں پاکستان ٹی بی سے متاثرہ ممالک میں پانچویں نمبر پر ہے۔عالمی سطح پر TB کے کیسز میں پاکستان کا حصہ تقریباً 6% کے قریب ہے۔
پاکستان مشرقِ وسطیٰ کے خطے میں TB کا سب سے زیادہ بوجھ اٹھانے والا ملک بھی ہے۔دنیا میں TB کے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک:بھارت، انڈونیشیا، چین، فلپائن، اور پاکستان ان میں پاکستان کا نمبر 5th ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

مزید خبریں

جنسی زیادتی
اعداد و شمار

وہ ممالک جہاں خواتین کے ساتھ سب سے زیادہ جنسی زیادتی کے واقعات ہوتے ہیں

وہ ممالک جہاں خواتین کے ساتھ سب سے زیادہ جنسی زیادتی کے واقعات ہوتے ہیں (فی 100,000 باشندوں میں ریپ کی اطلاع دی گئی) 1. بوٹسوانا – 92.93 2. لیسوتھو – 82.68 3. جنوبی افریقہ – 72.10 4. برمودا –

Read More »