الیکٹرانک جیمنگ

پاکستان کا جدید ترین الیکٹرانک جیمنگ سسٹم

نیشنل ایرواسپیس ٹیکنالوجی پارک (NASTP) کا ٹرائیڈنٹ EA-1 لانگ رینج الیکٹرانک اٹیک سسٹم..

ٹرائیڈنٹ EA-1 ایک طویل فاصلے تک کام کرنے والا الیکٹرانک اٹیک پلیٹ فارم ہے جو NASTP کی EMSO ڈویژن نے تیار کیا ہے۔ یہ وہی سسٹم ہے جس نے بھارتی ائیر فورس کے ایواکس اور طیاروں کو کا کیا تھا۔

۔A. کارروائی اور کوریج رینج :

• فکسڈ کمیونیکیشن جیمنگ: 400 سے زائد کلومیٹر
• سپریڈ اسپیکٹرم جیمنگ: 300 سے 350 کلومیٹر
•۔ AWACS اور ڈی-لنک خلل ڈالنا: 250 سے 300 کلومیٹر
• ٹیکٹیکل ریڈار میں خلل: 200 سے 250 کلومیٹر

۔B ہارڈویئر کا مجموعہ:

• ہائی ERP جیمّر ارے: مختلف فریکوئنسی بینڈز پر جیمنگ کی صلاحیت
• اسٹیئر ایبل جیمنگ کون: مخصوص ہدف کے لیے ہائی گین سمت
• خود چلنے والا آل ٹیرین پلیٹ فارم: تمام موسمی حالات میں، بغیر کسی گرڈ کے جلدی تعیناتی

۔C. آپریشن کے طریقے:

• اسٹینڈ الون: خود مختار الیکٹرانک وارفیئر مرکز برائے فوری ردعمل
• ریموٹ کنٹرولڈ: پاکستان ائرفورس کے EMSO کمانڈ نیٹ ورک سے جڑا ہوا، متعدد جگہوں پر ہم آہنگ جیمنگ کے لیے
۔D.۔ عملی تجربہ

مئی 2025 کے ہندوستان-پاکستان تنازعے میں:

• بھارتی AWACS کے نیٹ ورک کو مکمل طور پر ناکارہ بنایا، فائٹر طیاروں کی کمیونیکیشنز کو جام کیا، اور نیٹ ورکڈ ریڈار کو اندھا کیا گیا۔
• اس کی بدولت پاکستان ائرفورس کے J-10C طیاروں نے PL-15 اسٹینڈ آف میزائل استعمال کر کے 7 بھارتی فضائیہ کے طیارے مار گرائے۔

۔Trident EA-1 الیکٹرانک وار فئیر سسٹم دشمن کی communication اور radar نیٹ ورک کو disrupt کر کے لڑائی کے دوران فضائی برتری حاصل کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ یہ دشمن کے فضائی نگرانی اور نشانہ بنانے کی صلاحیت کو محدود کر دیتا ہے، جس سے اپنے طیاروں کو زیادہ موثر انداز میں حملہ کرنے اور دشمن کے دفاع کو ناکارہ بنانے کا موقع ملتا ہے۔ خاص طور پر modern جنگوں میں جہاں electronic warfare کا کردار بڑھ رہا ہے، ایسے نظام سے جنگی میدان میں تیزی اور حکمت عملی کا فائدہ حاصل ہوتا ہے۔ مزید برآں، یہ سسٹم تیز رفتاری سے deploy کیا جا سکتا ہے اور مختلف قسم کے دشمنی آلات کو نشانہ بنا سکتا ہے، جس سے دفاعی اور حملہ آور دونوں محاذوں پر برتری ممکن ہو جاتی ہے.

50% LikesVS
50% Dislikes
اپنا تبصرہ لکھیں