فروری 2019 میں پاک-بھارت کشیدگی اپنے عروج پر پہنچی جب پلوامہ حملے کے بعد دونوں ممالک کی فضائی افواج ایک دوسرے کے آمنے سامنے آ گئیں۔ اس موقع پر متعدد دعوے اور بیانات منظرِ عام پر آئے، لیکن حال ہی میں امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان نے نئی بحث چھیڑ دی ہے جس میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ پاک-بھارت تنازع کے دوران “پانچ لڑاکا طیارے مار گرائے گئے.
صدر ٹرمپ نے اپنی جماعت ری پبلکن کے قانون سازوں کے ساتھ عشائیے کے موقع پر وائٹ ہاؤس میں پاکستان اور انڈیا کی جنگ میں پانچ طیارے گرنے کا ذکر کرتے ہوئے یہ واضح نہیں کیا کہ کس فریق کے جیٹ گرے تھے۔
