باڈی ماس انڈیکس

باڈی ماس انڈیکس Body Mass Index [ BMI ]

باڈی ماس انڈیکس Body Mass Index [ BMI ]

باڈی ماس انڈیکس آپ کے وزن کو آپ کے قد کے مربع سے تقسیم کر کے حاصل کیا جاتا ہے
اس سے پتہ چلتا ہے کہ آپ کا وزن آپ کے قد کے لحاظ سے نارمل ہے یا نہیں
آپ کا بی ایم آۂی 22 سے 25 کے درمیان ہے تو آپ کا وزن قد کے لحاظ سے نارمل رینج میں ہے.

50% LikesVS
50% Dislikes
اپنا تبصرہ لکھیں