ایموجیز

اسٹیکرز اور ایموجیز کے استعمال میں محتاط رہیں

*اسٹیکرز اور ایموجیز کے استعمال میں محتاط رہیں*

*فیس بک میسنجر یا وٹسپ سمیت تمام نیٹ کی دنیا میں طرح طرح کے اسٹیکرز موجود ہیں ہم ان اسٹیکرز کا مطلب سمجھے بغیر استعمال کر رہے ہیں۔*

*کچھ اسٹیکرز اور ایموجی بطور مسلمان استعمال کرنا قابل مذمت ہے بعض اوقات گناہ ہے۔*

*ہم وقتاً فوقتاً اسٹیکرز یا ایموجی کا استعمال جانے بغیر ہی کرتے ہیں لیکن ان چیزوں کو جاننے کے بعد آپ کہیں بھی ایسے اسٹیکرز ایموجیز استعمال نہیں کری(۔ یہ ہمارے لیے امتحان ہے۔*

🤘 🤙 👌 👁
*یہ دجال کے ساتھیوں کی الومینی علامتیں ہیں۔ آپ کو اس سے بچنا ہوگا تاکہ دجال کی ٹیم کا حصہ نہ بن پائیں*۔

👿۔ 👹 ۔👹
*یہ یہودی تنظیم ایلومیناٹی کا تعظیمی نشان شیطان “لوسیفر” کی علامت ہے۔ لول کا لفظ استعمال نہ کریں کیوں کہ اس کی مکمل شکل “لوسیفر ہمارا مالک ہے” یا “شیطان لوسیفر ہمارا مالک ہے”*

♀️۔ 🧖
*یہ کافروں اور مشرکوں کے دیوتا کی علامت ہے۔*

👩 👦 👧 👩 👩۔ 👧
*یہ مادہ ہم جنس پرستی کی علامت ہے۔*

۔👨👨👨👦👦👨👨
*یہ مرد ہم جنس پرستی کی علامت ہے۔*

۔💏 💏
*یہ انتہائی افسوسناک ہے اور فحاشی پھیلانے میں تعاون کا نام ہے۔*

۔❄️ ☃️ ⛄🌨️🎄 ❄️☃️⛄ 🌨️ 🎄
*یہ عیسائیوں کی کرسمس کی علامت ہے۔*

۔ 🙌 👐 🙌 👐
*یہ غیرمسلموں کی دعا کی علامت ہے۔*

۔🕉️ ☸️ ✡️ 🔯 ✝️ ☮️ ☦️
*یہ کفریہ شرکیہ مذاہب کی علامات ہے۔*

🐷
*یہ سور کی شکل ہے۔*

*اسلام میں یہ علامتیں کسی دوسرے کے لیے بطور تشبیہ استعمال کرنا جائز نہیں ہے۔*

*اللہ ہمیں صحیح فہم عطا فرمائے۔ آمین*

*فیس بک نے نئے بیک گراؤنڈز بنائے ہیں جو یہودیوں کے چھے کونوں والے ستارے کو پروموٹ کرتے ہیں۔*

*اس کے علاوہ نو موم بتیوں والا بیک گراؤنڈ گولائی میں ہے۔ ان تمام نئے بیک گراؤنڈز کو لوگ بغیر سوچے سمجھے دھڑا دھڑ استعمال کر رہے ہیں۔*

۔🕎✡️🔯♍️🕉⚛️🕉

🙏🏻 *یہ ہندوؤں کے طریقہ ہے جب کسی سے ملتے ہیں تو ایسے کرتے ہیں*
*براہ مہربانی کوئی بھی ایموجی یا کوئی بھی ایسا نشان جو آپ کو اچھا لگ رہا ہو اسے استعمال کرنے سے پہلے اس کے متعلق معلومات ضرور حاصل کریں۔*

*ان ایموجیز اور نشانات بنانے والوں نے ان کی بنیاد ایسے ایسے واہیات خیالات پر رکھی ہے جس کے استعمال کا ایک مسلمان تو کیا ایک حیادار انسان بھی تصور نہیں کر سکتا۔*

*اس پیغام کو آگے پھیلائیں تا کہ ہر ایک اس کو جان لے اور ایسا کرنے سے باز آجائے—-*

*جزاک اللہ خیرا*

50% LikesVS
50% Dislikes
اپنا تبصرہ لکھیں