سردیوں کے مہینوں کے لیے بہترین ہربل چائے بنانے کی ترکیب

سردیوں کے مہینوں کے لیے بہترین ہربل چائے
سردیوں کے مہینوں کے لیے بہترین مدافعتی نظام کو بڑھانے اور خون میں شکر کی سطح کو متوازن رکھنے میں مدد کرتی ہے۔کھانسی نزلہ زکام۔گلہ کی خرابیوں پر یہ چائے تیر بہدف کا کام کرتی ہے۔ہارٹ پیشنٹ ۔کے لیے لاجواب چیز ہے۔بچے بڑے سب پی سکتے ہیں۔شوگر کے پیشنٹ اس چائے میں بغیر شکر ڈالے پئیں۔موٹاپا کم کرنے ۔یورک ایسڈ کم کرنے میں اکسیر کا درجہ رکھتی ہے۔بنائیں اور احقر کو دعاوّں میں یاد رکھیں۔
۔۔۔,۔۔ھوالشافی۔۔۔۔۔
2 کھانے کے چمچ مقشر ملٹھی ۔چھیلی ہوئ ملٹھی کا پوڈر
1 چائے کا چمچ اورنج ذائقہ۔
1 چائے کا چمچ پسی ہوئی دار چینی۔
1/2 چائے کا چمچ لونگ پوڈر ٹوپی والے۔
طریقہ ۔
تمام اجزاء کو آپس میں مکس کریں۔ ہر کپ چائے کے لیے آدھا چائے کا چمچ آمیزہ استعمال کریں۔ 5 منٹ یا اس سے زیادہ کے لیے ابالیں۔چھان کر شکر ڈال کر نوش کیجئے۔موٹاپے والے افراد شوگر والے بغیر شکر ڈالے نوش کریں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

مزید خبریں

جنسی زیادتی
اعداد و شمار

وہ ممالک جہاں خواتین کے ساتھ سب سے زیادہ جنسی زیادتی کے واقعات ہوتے ہیں

وہ ممالک جہاں خواتین کے ساتھ سب سے زیادہ جنسی زیادتی کے واقعات ہوتے ہیں (فی 100,000 باشندوں میں ریپ کی اطلاع دی گئی) 1. بوٹسوانا – 92.93 2. لیسوتھو – 82.68 3. جنوبی افریقہ – 72.10 4. برمودا –

Read More »