سردی میں یخنی سوپ بنانے کی ترکیب

چکن یخنی کا طریقہ کار
اجزاء:
مرغی = 3 پاؤ (دھلی ہوئی اور گردن کی ہڈی سمیت)
ثابت دھنیا = 1 کھانے کا چمچ
سونف = 1 کھانے کا چمچ
کالی مرچ = 1 کھانے کا چمچ
لونگ = 3 عدد
بڑی الائچی = 2 عدد
چھوٹی الائچی = 4 عدد
دار چینی = 1 ٹکڑا
لہسن کے جوے = چھلے ہوئے 5 عدد
ادرک = 2 ٹکڑے چھلے ہوئے
ہری مرچ = 1 عدد بڑی
پیاز = چھلی ہوئی ایک عدد
ہلدی = 1 چائے کا چمچ
نمک = حسب ذائقہ
ترکیب:
یخنی کا گوشت گلانے میں تقریباً آدھا گھنٹہ لگتا ہے جس کی وجہ سے تمام معدنیات پکتے ہوئے ضائع ہوجاتے ہیں اس لئے اسے صرف 10 منٹ پریشر ککر میں پکائیں۔ اوپر بیان کی گئی تمام اشیاء کو دھو کر ککر میں ڈالیں اور 10 منٹ تک پکائیں۔ لذیذ اور صحت بخش یخنی تیار ہے۔ اسے چھان لیں مگر گوشت کو پھینکیں نہیں بلکہ یخنی میں ڈال دیں اور ابلے ہوئے انڈے سے سجا کر پیش کریں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

مزید خبریں

جنسی زیادتی
اعداد و شمار

وہ ممالک جہاں خواتین کے ساتھ سب سے زیادہ جنسی زیادتی کے واقعات ہوتے ہیں

وہ ممالک جہاں خواتین کے ساتھ سب سے زیادہ جنسی زیادتی کے واقعات ہوتے ہیں (فی 100,000 باشندوں میں ریپ کی اطلاع دی گئی) 1. بوٹسوانا – 92.93 2. لیسوتھو – 82.68 3. جنوبی افریقہ – 72.10 4. برمودا –

Read More »