نر مادہ کی پہچان

مچھلیوں میں نر مادہ کی پہچان کیسے ہوتی ہے

مچھلیوں میں نر مادہ کی پہچان کیسے ہوتی ہے؟

مچھلیوں کی بہت زیادہ اقسام ہے۔ عام مچھلیوں کے نر اورمادہ میں کچھ واضع نشانیاں ہوسکتی ہے۔

نر کا سر اوپر سے گول یا بھرا ہوا ہوتا ہے جبکہ مادہ کا سر قدرے لمبوترا ہوتا ہے ( جیسے کبوتر کی پہچان کرتے ہیں). نر کے اگلے پر کی ہڈی کھوردی یعنی ڈینٹڈ ہوتی ہے جبکہ مادہ کی ہڈی ملائم ہوتی ہے۔

مادہ کی آنکھ کاجلد کے ساتھ اندرونی کنارہ باریک سفید مائل ہوتا ہے جبکہ نر کا نہیں ہوتا۔ نر کا استخراجی سوراخ گول ہوتا ہے جبکہ مادہ کا سوراخ بیضوی ہوتا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
اپنا تبصرہ لکھیں