میتھی
میتھی جراثیم کش ہے
اس میں بلغم خارج کرنے والی خوبیاں پائی جاتی ہیں
یہ دافع سوزش اور اعصاب کو سکون پہنچانے والی سبزی ہے
یہ نظام ہضم کو بہتر کرتی ہے
اسے دائمی قبض پھیپھڑوں کی سوزش گلے کی خراش اور ہائی کولیسٹرول کم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
میتھی مثانے کو طاقت دیتی ہے اور اس کی استعمال سے پیشاب کھل کرآتا ہے
یہ سانس کی بیماریوں اور کھانسی کے لیے مفید ہے
میتھی انسولین پیدا کرتی ہے
میتھی سے خواتین کے دودھ میں اضافہ ہوتا ہے
میتھی کا استعمال جسم کے دردوں سے آرام پہنچاتا ہے
میتھی خون کی کمی کو دور کرتی ہے
میتھی بھوک کی کمی کو دور کرتی ہے
میتھی کے استعمال سے آنکھوں کی پیلاہٹ دور ہوتی ہے
میتھی ذیابیطس کے مریضوں کے لیے انتہائی مفید ہے
میتھی ان تمام خصوصیات کی بناء پر شوگر فرینڈلی ہے
شوگر کے مریض ہفتے میں ایک یا دو بار میتھی کا سالن کھائیں اور اپنے کھانوں میں سوکھی میتھی کا استعمال بھی کریں