تصویریں

آپ ایسی تصویریں کیسے بنا سکتے ہیں

آج کل اس طرح کی امیج بہت زیادہ ٹرینڈنگ میں ہیں اور دیکھنے میں بہت ہی پیاری لگتی ہیں میرے بہت سارے فولّورز کی ڈیمانڈ تھی کہ یہ بتائیں کہ یہ امیجز کس طرح سے بنتی ہیں بھائی فالور کا ارڈر لوہے کا گاڈر
میری دوستو پہلے اس کو Bookmark کر لو بتاتا ہوں

آپ نے playstore یا App store پر ا کر Bing App کو اپنے Mobile میں install کر لینا ہے اپ اس کو PC پر بھی یوز کر سکتے ہو Bing پر ائیں گے آپ نے اس پر کلک کرنا ہے اور یہاں پر ایک پرومٹ لکھنا ہے یہ پروموٹ اپ کو کمنٹ سیکشن میں مل جائے گا۔ اس کے بعد آپ نے پرومٹ کو ایڈٹ کرنا ہے یہاں پر آپ جس بھی سوشل میڈیا کا بنانا چاہتے ہو اس کا لکھ دو اور یہاں پر نیچے اپنی پروفائل کا نام لکھ دو یا اپنا لکھ دو پروجیکٹ ریٹ پر کلک کر دو اور یہ چند سیکنڈ کے پروسیس کے بعد آپ کو چار ایسے امیجز بنا کر دے گا کہ آپ کا دل خوش ہو جائے گا اس طرح کی امیجز کرییٹ کر کے آپ اپنے فرینڈ کو بھی ڈیڈیکیٹ کر سکتے ہو جس کو کرنی ہے اسے نیچے کمنٹ سیکشن میں مینشن کرو اور ایسی بہترین ٹپس اور ٹیکنا لو جی کے لئے ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں ۔ٹویٹ کو ریپوسٹ کریں تا کے آپکے دوستوں تک بھی معلومات پونچ جائے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
اپنا تبصرہ لکھیں