گوگل اور ایپل

گوگل Google AI نے chat GPT کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے

گوگل Google نے ایسا AI لانچ کیا ہے کہ اس نے chat GPT کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے یہ جاننے کے لیے tweet کو لاسٹ تک ریڈ کریں اور ابھی کے ابھی save کر لیں اور یہ چار AI tools سب سے زیادہ انٹرسٹنگ ہیں جو Google نے لانچ کیے ہیں اور نمبر چار والا تو سب سے زیادہ انٹرسٹنگ ہے

نمبر 1- Bard at googleجو chat GPT پلگ ان سے بھی زیادہ better ہے Bard کو 20 سے بھی زیادہ پروگرامنگ لینگویج اتی ہے جس میں ایسے ایسے پلگ انز ہیں کہ اپ ٹیکس سے بھی امیج کریٹ کر سکتے ہیں تو جو لوگ ابھی بھی اے ائی کے بارے میں جاننا نہیں چاہتے ان ان تک تو ایسی معلومات لازمی پہنچائیں.
نمبر 2 help me write gmail تو اپ کو اپ کے میل ریپلائی کرنے کے لیے گوگل اپ کو ہیلپ کرے گا اپ کو صرف یہ بتانا ہے کہ اپ ریپلائی کیا کرنا چاہتے ہیں.

اپنا تبصرہ لکھیں